ترجمہ از مولانا اشتیاق احمد
Traduit par Moulana Ishtiaq Ahmad
خوشی طبعی اور مزاح، زندگی اور زندہ دلی کی علامت ہے بشرطیکہ فحش ،عریانی اور عبث گوئی سے پاک ہو ۔واقعات ِمزاح نفسِ انسانی کے لیے باعث نشاط او رموجب ِحیات نو اور تازگی کاسبب بننو ے ہے مزا ح اس خوش طبعی کو کہتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ کی جاتی ہے او راس میں تنقیص یا تحقیر کا پہلو نہیں ہوتا ۔او ر اس طرح کامزاح یع Il s'agit d'une question de temps et d'argent. ثالیں اور واقعات کتب ِاحادیث میں موجود ہیں او ر جس مزاح سے منع کیا ہے وہ اس نوعیت کی خوش طبعی اور مذاق ہوتا ہے جس میں جھوٹ ا ور زیادتی کا عنصر پایا جاتاہے اس نوعیت کا مذاق زیادہ ہنسی اور دل کی سختی کا باعث بنتا ہے ا س سے بغض پیدا ہوتا ہے اور انسان کارعب ودبدبہ اور وقار ختم ہو جاتاہے ۔ زیر نظر کتاب '' لطائف علمیہ '' امام ابن الجوزی کی عربی کتاب ''کتاب الاذکیاء'' کا سلیس ترجمہ ہے اس کتاب کا اکثر حصہ تاریخی واقعات او ر احادیث سے ماخوذ ہے اس میں امام ابن جوزی نے انبیاء ،نبی کریمﷺ خلفاء الراشدین وسلاطین اور اکابر سلف کی مجالس کے مزاح وخو ش طبعی کے واقعات ،سوالات او ربر جستہ جوابات کو دلنشیں انداز میں بیان کیا ہے
Description
Information
Balises associées
Tu pourrais aussi aimer
VOIR PLUSAPPLICATIONS de haute qualité
-
Apprendre le Coréen Débutants
9.7
10K
Éducation apk -
PapaCambridge - CAIE & More
9.7
50K
Éducation apk -
Memo Neet: Line by Line NCERT
9.7
500K
Éducation apk -
Drops : apprenez le serbe
9.3
10K
Éducation apk -
CogAT Test Prep App by Gifted
9.3
5K
Éducation apk -
Testbook Exam Preparation App
8.9
10M
Éducation apk